الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5742. الْقَارِعَةُ (1) مَا الْقَارِعَةُ (2) وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ (3) يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ (4) وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ (5) فَأَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ (6) فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَاضِيَةٍ (7) وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ (8) فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ (9) وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ (10) نَارٌ حَامِيَةٌ (11)
کھڑکھڑانے والی (قیامت)! وہ کھڑکھڑانے والی کیا ہے؟ اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ کھڑکھڑانے والی کیا ہے؟ جس دن لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی مانند ہوں گے، اور پہاڑ دھنکی ہوئی رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے، پھر بہرحال وہ شخص جس کے (اعمال کے) پلڑے بھاری ہوں گے، تو وہ نہایت خوشگوار اور من پسند زندگی میں ہوگا، اور رہا وہ شخص جس کے (نیکیوں کے) پلڑے ہلکے ہوں گے، تو اس کا ٹھکانہ ہاویہ (گہری کھائی) ہوگا، اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ کیا ہے؟ وہ ایک نہایت تپتی ہوئی دہکتی آگ ہے۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13764 in Urdu