🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5752. تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ (1) مَا أَغْنَى عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ (2) سَيَصْلَى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ (3) وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ (4) فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ (5)
ابو لہب کے دونوں ہاتھ غارت ہو گئے اور وہ خود بھی برباد ہو گیا، نہ اس کا مال اس کے کچھ کام آیا اور نہ ہی اس کی وہ کمائی جو اس نے حاصل کی، وہ عنقریب ایک شعلہ زن آگ میں جھونکا جائے گا، اور اس کی بیوی بھی جو لکڑیاں (کانٹے) ڈھونے والی ہے، اس کی گردن میں کھجور کے ریشوں کی بٹی ہوئی ایک مضبوط رسی ہوگی۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13794 in Urdu