الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2278. 6- باب ما جاء في غض البصر وتحريم النظر إلى الأجنبية بغير قصد الخِطبة
”نگاہیں نیچی رکھنے کے بیان میں، اور پیغامِ نکاح کے ارادے کے بغیر کسی اجنبیہ (غیر محرم) عورت کی طرف دیکھنے کی حرمت کے متعلق جو احادیث و آثار وارد ہوئے ہیں“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 6283 in Urdu