الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2396. 14- باب إذا قال: فارقتك، أو سرّحتك، أو الحقي بأهلك، ونحو ذلك فهو طلاق إن نوي به ذلك
اس بیان میں کہ جب شوہر کہے کہ ”میں نے تجھ سے جدائی اختیار کر لی“، یا ”میں نے تجھے رخصت کر دیا“، یا ”اپنے گھر والوں سے جا مل“، اور اس طرح کے دیگر کلمات کہے، تو اگر اس نے ان الفاظ سے طلاق کی نیت کی ہو تو یہ طلاق ہی شمار ہوگی۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 6573 in Urdu