🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1016
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ النَّصِيبِيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْعَطَّارُ الْحِمْصِيُّ عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ بَكْرٍ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ .
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَرْجِسَ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَدَخَلْتُ بَيْنَ قَمِيصِهِ وَجِلْدِهِ، فَقَبَّلْتُ مِنْهُ مَوْضِعَ الْخَاتَمِ، فَقُلْتُ: مَا الَّذِي لَا يَحِلُّ مَنْعُهُ؟ قَالَ: I " الْمِلْحُ I " قَالَ: قُلْتُ: ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ: I " الْمَاءُ وَالنَّارُ.
سیدنا عبد اللہ بن سرجس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا، پھر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کرتے اور مبارک جلد کے درمیان (اس قدر قریب) ہو گیا کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسمِ اطہر پر مہرِ نبوت کے مقام کو بوسہ دیا، پھر میں نے عرض کیا: وہ کون سی چیز ہے جسے (دوسروں کو دینے سے) روکنا حلال نہیں ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نمک۔“ میں نے عرض کیا: پھر اس کے بعد کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانی اور آگ۔““ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1016]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه يحيى بن سعيد العطار متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 125» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2346، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6299، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10054، 10183، 10182، 11432، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21102، 21110، 21112، 21106، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1563، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20540، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 23، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1510»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه يحيى بن سعيد العطار متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1016 in Urdu