🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1045
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَعْقِلِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ أَبِي قَزَعَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ .
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: أُتِيَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- بِتَمْرٍ، فَقَالَ: مَا هَذَا مِنْ تَمْرِنَا فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، بِعْتُ تَمْرَنَا صَاعَيْنِ بِصَاعٍ مِنْ هَذَا التَّمْرِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: I " ذَلِكَ الرِّبَا ارْدُدُوهُ، ثُمَّ بِيعُوا مِنْ تَمْرِنَا، وَاشْتَرُوا لَنَا مِنْ هَذَا.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھجوریں لائی گئیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ہماری کھجوروں میں سے نہیں ہیں۔“ ایک شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں نے اپنی کھجوروں کے دو صاع ان کھجوروں کے ایک صاع کے بدلے فروخت کر دیے ہیں،“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تو سود ہے، اسے واپس کر دو، پھر ہماری کھجوریں فروخت کرو اور ہمارے لیے یہ کھجوریں خرید لو۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1045]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1594، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10610، 10677، 10678، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11148، 11234، 11706، 11733، 11760، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2284، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1226، 1371، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5771، 5770، والطبراني فى «الكبير» برقم: 85»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1045 in Urdu