🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1074
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ صَالِحِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: قَدِمْتُ الْبَصْرَةَ. فَلَقِيتُ أَبَا بَكْرَةَ فَقَالَ: أَشْهَدُ أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ: كُلُّ قَرْيَةٍ يَدْخُلُهَا فَزَعُ الدَّجَّالِ إِلَّا الْمَدِينَةَ، يَأْتِيهَا لِيَدْخُلَهَا، فَيَجِدُ عَلَى بَابِهَا مَلَكًا مُصْلِتًا بِالسَّيْفِ، فَيَرُدُّهُ عَنْهَا. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ I ".
ابراہیم بن عبد الرحمن بن عوف رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ: ”میں بصرہ آیا تو میری ملاقات سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے ہوئی، انہوں نے فرمایا: ”میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”ہر بستی میں دجال کی دہشت داخل ہوگی سوائے مدینہ کے؛ وہ اس میں داخل ہونے کے لیے آئے گا، تو اس کے راستے پر ایک فرشتے کو برہنہ تلوار لیے ہوئے پائے گا جو اسے وہاں سے لوٹا دے گا۔“““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابراہیم بن عبد الرحمن سے صرف محمد بن اسحاق نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1074]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1879، 3239، 7126، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3731، 6652، 6805، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8720، 8719، 8722، 8721، 8723، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20756، 20772، 20771، 20805، 20794، 20795، 20806، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20823، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33092، 38638، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2952»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1074 in Urdu