الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1099
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ: نَا عُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ . عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْعِمَامَةِ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُلَيْمٍ إِلَّا عُفَيْرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: النُّفَيْلِيُّ I ".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ تبوک میں موزوں اور پگڑی پر مسح فرمایا۔“
سلیم رحمہ اللہ سے اس حدیث کو عفیر رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے نقل کرنے میں نفیلی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1099]
سلیم رحمہ اللہ سے اس حدیث کو عفیر رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے نقل کرنے میں نفیلی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1099]
تخریج الحدیث: «قال أحمد بن حنبل: ليس بصحيح «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 1، ص 105» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 7550، 7558، 7710»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 7550، 7558، 7710»
الحكم على الحديث: لا يصح
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1099 in Urdu