الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1131
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيِّ . عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، I " فَاسْتَسْقَى، فَأُتِيَ بِقَدَحٍ فِيهِ نَبِيذٌ، فَلَمَّا قَرَّبَهُ إِلَى فِيهِ رَأَى فِيهِ شِدَّةً، فَرَدَّهُ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ مُوَرِّقٍ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پینے کے لیے کچھ طلب فرمایا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک پیالہ لایا گیا جس میں نبیز تھی، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے دہنِ مبارک کے قریب کیا تو اس میں تیزی (یعنی جوش) محسوس فرمائی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے واپس کر دیا۔“
اس حدیث کو اسماعیل رحمہ اللہ سے، انہوں نے مورق العجلی رحمہ اللہ سے، سوائے عبیداللہ رحمہ اللہ کے کسی اور نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1131]
اس حدیث کو اسماعیل رحمہ اللہ سے، انہوں نے مورق العجلی رحمہ اللہ سے، سوائے عبیداللہ رحمہ اللہ کے کسی اور نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1131]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 5710 / 18، 5711 / 19، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5184، 5185، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17528، 17529، 17530، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4694، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24338، 24359، 24691، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6469، 6468، 6470»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1131 in Urdu