الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1159
وَبِهِ: عَنْ جَابِرٍ عَنْ نَافِعٍ قَالَ: أَتَيْنَا صَفِيَّةَ بِنْتَ أَبِي عُبَيْدٍ فَحَدَّثَتْنَا، أَنَّ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: إِنْ كُنْتُ أَرَى لَوْ أَنَّ أَحَدًا أُعْفِيَ مِنْ ضَغْطَةِ الْقَبْرِ لَعُوفِيَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ ، لَقَدْ ضُمَّ ضَمَّةً.
نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم صفیہ بنت ابی عبید رحمہا اللہ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے ہمیں حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرا یہ گمان تھا کہ اگر کسی کو قبر کے بھینچنے سے معافی ملنی ہوتی تو سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کو ضرور ملتی، یقیناً انہیں بھی ایک بار بھینچا گیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1159]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وهو مرسل وفي إسناده من لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 47» »
الحكم على الحديث: مرسل، وفي إسناده من لا يُعرف
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1159 in Urdu