الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1183
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدٌ قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: كَانَ دَاوُدُ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- لَا يَأْكُلُ إِلَّا مِنْ كَسْبِ يَدِهِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا الْوَلِيدُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدٌ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سیدنا داؤد علیہ السلام صرف اپنے ہاتھ کی کمائی سے ہی کھایا کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام اوزاعی رحمہ اللہ سے صرف ولید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں محمد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1183]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام اوزاعی رحمہ اللہ سے صرف ولید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں محمد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1183]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2073، 3417، 4713، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6225، 6227، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11805، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8276، والبزار فى «مسنده» برقم: 8734، والطبراني فى «الصغير» برقم: 17»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1183 in Urdu