🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1184
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدٌ قَالَ: نَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ عَنْ أُمَيَّةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي مُصَبِّحٍ الْمَقْرَائِيِّ . عَنْ ثَوْبَانَ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: رَأْسُ الدِّينِ النَّصِيحَةُ فَقَالُوا: لِمَنْ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: I " لِلهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَلِدِينِهِ، وَلِكِتَابِهِ، وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ، وَلِلْمُسْلِمِينَ عَامَّةً. I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ ثَوْبَانَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَيُّوبُ I ".
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دین کی بنیاد خیر خواہی ہے۔“ تو صحابہ کرام نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کس کے لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل کے لیے، اس کے دین کے لیے، اس کی کتاب کے لیے، مسلمانوں کے ائمہ کے لیے اور تمام عام مسلمانوں کے لیے۔“
یہ حدیث سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، جسے روایت کرنے میں ایوب (بن سوید) رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1184]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث منكر «علل الحديث، ج 5، ص 334» »
«قال الهيثمي: فيه أيوب بن سويد وهو ضعيف لا يحتج به «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 87» »

الحكم على الحديث: منكر، فيه أيوب بن سويد ضعيف

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1184 in Urdu