🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 130
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، مَوْلَى الْحُرَقَةِ قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي ، يَقُولُ:
سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: I " يَقُولُ اللهُ - تَعَالَى: أَنَا أَغْنَى الشُّرَكَاءِ عَنِ الشِّرْكِ، فَمَنْ أَشْرَكَ بِي فَهُوَ لَهُ كُلُّهُ، فَمَنْ أَشْرَكَ بِي فَهُوَ لَهُ كُلُّهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: «أَنَا أَغْنَى الشُّرَكَاءِ عَنِ الشِّرْكِ» ”میں شریکوں کی شراکت داری سے سب سے زیادہ بے نیاز ہوں، چنانچہ جس نے میرے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا تو وہ (عمل) مکمل طور پر اسی (شریک) کے لیے ہے، پس جس نے میرے ساتھ کسی کو شریک کیا تو وہ سارا کا سارا اسی کا ہے۔““ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 130]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2985، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 938، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 395، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4202، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8114، 8115، 9750، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2682، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6552، والبزار فى «مسنده» برقم: 8301، 8309، 9012، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6529»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 130 in Urdu