🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 131
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعِ بْنِ مَالِكٍ الزُّرَقِيِّ قَالَ:
سَمِعْتُ أَبِي ، يَقُولُ: قَالَ جِبْرِيلُ - عَلَيْهِ السَّلَامُ - لِرَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: كَيْفَ أَهْلُ بَدْرٍ فِيكُمْ؟ قَالَ: هُمْ أَفَاضِلُنَا. فَقَالَ جِبْرِيلُ: وَمَنْ شَهِدَ مِنَ الْمَلَائِكَةِ بَدْرًا فَهُمْ أَفَاضِلُنَا.
سیدنا رافع بن مالک زرقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جبرئیل علیہ السلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا: ”آپ لوگوں میں اہل بدر کا مقام و مرتبہ کیسا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ ہم میں سب سے افضل ہیں۔“ تو جبرئیل علیہ السلام نے فرمایا: ”اور فرشتوں میں سے جنہوں نے غزوۂ بدر میں شرکت کی، وہ (بھی) ہمارے ہاں سب سے افضل ہیں۔““ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 131]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3992، 3993، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4455»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 131 in Urdu