🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1398
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ: نَا أَبُو عَبَّادٍ يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ قَالَ: نَا السَّرِيُّ بْنُ يَحْيَى عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ : لَقَدْ أُعْطِيتُ مِنْهُ شَيْئًا مَا أَعْلَمُ أَحَدًا أُعْطِيَهُ إِلَّا أَنْ يَكُونَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَعْنِي: الْجِمَاعَ - I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ السَّرِيِّ إِلَّا يَحْيَى .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”مجھے اس معاملے (یعنی جماع) میں ایسی قوت عطا کی گئی ہے کہ میرے علم کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی اور کو اتنی قوت نہیں دی گئی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سری رحمہ اللہ سے صرف یحییٰ رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1398]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13512، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9398»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1398 in Urdu