🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1414
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَعْلَبَكِّيُّ قَالَ: نَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: نَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَوْهَبٍ عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ . عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: I " أُمَّ قَوْمَكَ I ". قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أَجِدُ وَسْوَاسًا، فَضَرَبَ بِيَدِهِ عَلَى صَدْرِي، فَلَمْ أُحِسُّ بِهِ بَعْدُ، وَقَالَ لِي: أُمَّ قَوْمَكَ، وَمَنْ أَمَّ قَوْمًا فَلْيُخَفِّفْ، فَإِنَّ وَرَاءَهُ الْكَبِيرَ وَالضَّعِيفَ وَذَا الْحَاجَةِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا سُوَيْدٌ I ".
سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «أُمَّ قَوْمَكَ» ”اپنی قوم کی امامت کرو۔“ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میں (دل میں) وسوسہ پاتا ہوں۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ میرے سینے پر مارا، پھر اس کے بعد میں نے اسے کبھی محسوس نہیں کیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اپنی قوم کی امامت کرو، اور جو شخص لوگوں کی امامت کرے اسے چاہیے کہ (نماز) ہلکی رکھے، کیونکہ اس کے پیچھے عمر رسیدہ، کمزور اور حاجت مند لوگ ہوتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبہ رحمہ اللہ سے سوید رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1414]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 468، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 423، 1608، (1/502) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 727، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 671 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1648، وأبو داود فى «سننه» برقم: 531، والترمذي فى «جامعه» برقم: 209، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 714، 987، 988، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2050، 5351، 5352، 5361، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16528، 16529، 16533، 16534، 16535، 16530، 18189، 18183، 18196، 18199، (7/4044) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 982، والحميدي فى «مسنده» برقم: 928، 930، والبزار فى «مسنده» برقم: 2318، 2319، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 466، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3717، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2384، 4693، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6019، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4210، 5040، 6000، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8338، 8336، 8337، 8339، 8348، 8349، 8350، 8351، 8354، 8352، 8359، 8357، 8358، 8365، 8376، 8377، 8378، 8380»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1414 in Urdu