الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1444
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُؤَمَّلِ بْنِ الصَّبَّاحِ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ قَالَ: نَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ عَنْ قَتَادَةَ . عَنْ أَنَسٍ قَالَ: دَخَلَ شَهْرُ رَمَضَانَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: إِنَّ هَذَا الشَّهْرَ قَدْ دَخَلَ وَهُوَ شَهْرُ اللهِ الْمُبَارَكُ، فِيهِ لَيْلَةٌ مَنْ حُرِمَهَا فَقَدْ حُرِمَ الْخَيْرَ، وَلَا يُحْرَمُ خَيْرَهَا إِلَّا كُلُّ مَحْرُومٍ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا عِمْرَانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رمضان کا مہینہ شروع ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک یہ مہینہ آ چکا ہے اور یہ اللہ کا بابرکت مہینہ ہے، اس میں ایک ایسی رات ہے جو اس سے محروم رہا وہ (گویا) ہر قسم کی بھلائی سے محروم رہا، اور اس کی بھلائی سے وہی شخص محروم کیا جاتا ہے جو حقیقی معنوں میں محروم (بدقسمت) ہو۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے صرف عمران رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اسے نقل کرنے میں محمد بن بلال رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1444]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے صرف عمران رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اسے نقل کرنے میں محمد بن بلال رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1444]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1644، والبزار فى «مسنده» برقم: 7273»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1444 in Urdu