الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1460
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ . عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ قَالَ: الْإِفْطَارُ فِي السَّفَرِ رُخْصَةٌ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَشْعَثَ إِلَّا يَحْيَى I ".
سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سفر میں روزہ نہ رکھنا ایک رخصت ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اشعث سے صرف یحییٰ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1460]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اشعث سے صرف یحییٰ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1460]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8268، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9076، 9074، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8389، 8390»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1460 in Urdu