الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1527
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ عَنْ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ . عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَجُلًا، قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أُحِبُّ اللهَ وَرَسُولَهُ، فَقَالَ: أَنْتَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَفْصٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْيَمَامِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُمَرُ بْنُ يُونُسَ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! بے شک میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہوں۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اسی کے ساتھ ہو گے جس سے تم نے محبت کی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حفص رحمہ اللہ سے محمد بن موسیٰ الیمامی رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں عمر بن یونس رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1527]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حفص رحمہ اللہ سے محمد بن موسیٰ الیمامی رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں عمر بن یونس رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1527]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3688، 6167، 6171، 7153، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2639، 2953، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1796، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 8، 105، 565، 563، 564، 2991، 2988، 7348، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5842، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5127، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2385، 2386، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5918، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12195، 12258، 12820، 12889، 12900، 12912، 12959، 12966، 13020، 13193، 13247، 13268، 13293، 13359، 13369، 13426، 13520، 13566، 13575، 13590، 13591، 13592، 13891، 14036، 14058، 14137، 14228، 14289، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2245، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1224، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2758، 2777، 2888، 3023، 3024، 3072، 3277، 3278، 3280، 3281، 3465، 3556، 3557، 3597، 3627، 3631، 3632، 3920، 4049، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1265، 1297، 1296، 1339، 1366، والبزار فى «مسنده» برقم: 6190، 6189، 6220، 6283، 6284، 6661، 6677، 6772، 6846، 6957، 7152، 7601، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20317، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38716، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 475، والطبراني فى «الصغير» برقم: 154، 1133، 1190، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 410، 2278، 7465، 8556، 9154، 9403»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1527 in Urdu