الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1533
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْجُبَيْرِيُّ قَالَ: نَا أَرْطَاةُ بْنُ أَشْعَثَ أَبُو حَاتِمٍ قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ . عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: كُلُّكُمْ رَاعٍ، وَمَسْئُولٌ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَرْطَاةَ أَبِي حَاتِمٍ إِلَّا الْجُبَيْرِيُّ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «كُلُّكُمْ رَاعٍ، وَمَسْئُولٌ» ”تم میں سے ہر شخص نگران ہے اور (اپنی رعیت کے متعلق) جوابدہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ارطاۃ ابی حاتم سے اس حدیث کو صرف جبیری نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1533]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ارطاۃ ابی حاتم سے اس حدیث کو صرف جبیری نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1533]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أرطأة بن الأشعث وهو ضعيف جدا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 207» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه أرطأة بن الأشعث
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1533 in Urdu