الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 161
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ الرَّقِّيُّ قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي حَيَّةَ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي قَبِيلٍ .
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ اللهَ يُحِبُّ مَنْ يُحِبُّ التَّمْرَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَحْيَى بْنُ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ .

سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ اس شخص سے محبت فرماتا ہے جو کھجور کو پسند کرتا ہے۔“
یہ حدیث سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، یحییٰ بن خالد بن حیان رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 161]
یہ حدیث سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، یحییٰ بن خالد بن حیان رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 161]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 14752»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 161 in Urdu