🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1641
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا إِسْحَاقُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي دَاوُدَ قَالَ: نَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ . عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: مَنْ ذَكَرَ اللهَ فَفَاضَتْ عَيْنَاهُ مِنْ خَشْيَةِ اللهِ حَتَّى تُصِيبَ الْأَرْضَ دُمُوعُهُ، لَمْ يُعَذِّبْهُ اللهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے اللہ کو یاد کیا اور اللہ کے خوف سے اس کی آنکھوں سے اس قدر آنسو بہہ نکلے کہ وہ زمین تک جا پہنچے، تو اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن عذاب نہیں دے گا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1641]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7763، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6171»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1641 in Urdu