الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1642
وَقَالَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَنْ صَلَّى عَلَيَّ بَلَغَتْنِي صَلَاتُهُ، وَصَلَّيْتُ عَلَيْهِ، وَكُتِبَتْ لَهُ سِوَى ذَلِكَ عَشْرُ حَسَنَاتٍ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مجھ پر درود بھیجے اس کا درود مجھ تک پہنچ جاتا ہے، اور میں اس پر رحمت بھیجتا ہوں، نیز اس کے علاوہ اس کے لیے دس نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابوجعفر رحمہ اللہ سے ان دونوں حدیثوں کو صرف محمد بن سلیمان رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1642]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابوجعفر رحمہ اللہ سے ان دونوں حدیثوں کو صرف محمد بن سلیمان رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1642]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه راو لم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 162» »
الحكم على الحديث: فيه راوٍ لم يُعرف، وبقية رجاله ثقات
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1642 in Urdu