🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1653
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا أَبُو خَيْثَمَةَ مُصْعَبُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ عَنِ الْبَهِيِّ . عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ قَالَ: قَتَلَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَوْمَ بَدْرٍ رَجُلًا مِنْ قُرَيْشٍ صَبْرًا، ثُمَّ قَالَ: لَا يُقْتَلُ قُرَشِيٌّ بَعْدَ هَذَا الْيَوْمِ صَبْرًا إِلَّا رَجُلٌ قَتَلَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، فَاقْتُلُوهُ، فَإِنْ لَا تَفْعَلُوا، تُقْتَلُوا قَتْلَ الشَّاةِ. I " لَا يَرْوِيهِ إِلَّا مُصْعَبٌ ، وَلَا يُرْوَى عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن قریش کے ایک شخص کو قید کی حالت میں قتل کیا، پھر فرمایا: ”آج کے دن کے بعد قریش کے کسی شخص کو قید کی حالت میں قتل نہیں کیا جائے گا سوائے اس شخص کے جس نے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو قتل کیا، پس تم اسے قتل کر دینا، کیونکہ اگر تم نے ایسا نہ کیا تو تم (باہم دست و گریبان ہو کر) بھیڑ بکریوں کی طرح ذبح کیے جاؤ گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے صرف مصعب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ روایت صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1653]
تخریج الحدیث: «قال الذهبى: هذا الحديث من مناكير وبلايا مصعب بن سعيد والضعف على رواياته بين «لسان الميزان، ج 8، ص 75» »
«قال الهيثمي: في إسناد الطبراني أبو خيثمة مصعب بن سعيد وفي إسناد البزار عبد الله بن شبيب وكلاهما ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 99» »
«قال ابن عدي: فيه مصعب بن سعيد والضعف على حديثه بين «الكامل في الضعفاء، ج 8، ص 91» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 977»

الحكم على الحديث: منكر، فيه أبو خيثمة مصعب بن سعيد ضعيف

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1653 in Urdu