🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1757
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ: بَايَعْنَا رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- عَلَى أَنْ لَا نَفِرَّ، وَلَمْ نُبَايِعْهُ عَلَى الْمَوْتِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا عِيسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَعِيدٌ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بات پر بیعت کی کہ ہم (میدانِ جنگ سے) فرار نہیں ہوں گے، اور ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے موت پر بیعت نہیں کی تھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اوزاعی رحمہ اللہ سے صرف عیسیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کے ساتھ سعید رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1757]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1856، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4875، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4169 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7731، 8641، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1591، 1594، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2498، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14330، 15310، 15492، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1312، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1838، 1908، 2301، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2585، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6482»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1757 in Urdu