الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1759
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ الْأَخْيَلِ قَالَ: نَا مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ جَنَابِ بْنِ نِسْطَاسٍ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ مُجَاهِدٍ . عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَهَمُّوا بِمَا لَمْ يَنَالُوا قَالَ: هَمَّ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ الْأَسْوَدُ بِقَتْلِ رَسُولِ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ إِلَّا شَرِيكٌ ، وَلَا عَنْ شَرِيكٍ إِلَّا جَنَابٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُبَشِّرٌ I ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَهَمُّوا بِمَا لَمْ يَنَالُوا﴾ کے متعلق فرماتے ہیں: ”اسود نامی ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو شہید کرنے کا ارادہ کیا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عطا بن سائب رحمہ اللہ سے صرف شریک رحمہ اللہ نے، اور شریک رحمہ اللہ سے صرف جناب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اسے بیان کرنے میں مبشر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1759]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1759 in Urdu