🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2047
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ ، قَالَ: نَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: نَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، عَنِ الْمُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- أَتَى عَلَى أَصْحَابِهِ وَهُمْ يَتَحَدَّثُونَ وَيَتَكَلَّمُونَ، فَقَالُوا: كُنَّا نَذْكُرُ مَا كُنَّا فِيهِ مِنَ الْجَاهِلِيَّةِ، وَمَا هَدَانَا اللهُ عَزَّ وَجَلَّ، وَمَا كُنَّا فِيهِ مِنَ الضَّلَالَةِ. فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: أَحْسَنْتُمْ وَأَعْجَبَهُ، I " هَكَذَا فَكُونُوا I " أَوْ I " هَكَذَا فَافْعَلُوا. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَابِتٍ إِلَّا مُبَارَكٌ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم کے پاس تشریف لائے جبکہ وہ آپس میں گفتگو اور بات چیت کر رہے تھے، تو انہوں نے عرض کیا: ”ہم ان (حالات) کا تذکرہ کر رہے تھے جن میں ہم زمانہ جاہلیت کے دوران مبتلا تھے، اور اللہ عزوجل نے ہمیں جو ہدایت عطا فرمائی، اور جس گمراہی میں ہم (پہلے) گھرے ہوئے تھے۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے بہت اچھا کیا“، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کی یہ بات پسند آئی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اسی طرح رہا کرو“ یا فرمایا: ”تم اسی طرح کیا کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثابت رحمہ اللہ سے صرف مبارک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2047]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه مبارك بن فضالة وقد وثق وضعفه غير واحد وبقية رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 80» »

الحكم على الحديث: فيه مبارك بن فضالة مختلف فيه، وبقية رجاله رجال الصحيح

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2047 in Urdu