🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2048
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ ، قَالَ: نَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: نَا سُوَيْدُ بْنُ عَمْرٍو الْكَلْبِيُّ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عُمَرَ فَقَالَ: يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ ، أَتَخْشَى أَنْ يَتْرُكَ النَّاسُ الْإِسْلَامَ وَيَخْرُجُونَ مِنْهُ؟ قُلْتُ: لَا، إِنْ شَاءَ اللهُ، وَكَيْفَ يَتْرُكُونَهُ وَفِيهِمْ كِتَابُ اللهِ وَسُنَنُ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-؟ فَقَالَ: I " لَئِنْ كَانَ مِنْ ذَلِكَ شَيْءٌ لَيَكُونَنَّ بَنُو فُلَانٍ I ".
سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ، سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے فرمایا: ”اے عبدالرحمٰن بن عوف! کیا تمہیں اندیشہ ہے کہ لوگ اسلام چھوڑ دیں گے اور اس سے نکل جائیں گے؟“ میں نے عرض کی: ”نہیں، «إن شاء الله»، اور وہ اسے کیسے چھوڑ سکتے ہیں جبکہ ان کے درمیان اللہ کی کتاب اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتیں موجود ہیں؟“ انہوں نے فرمایا: ”اگر اس میں سے کچھ (ظہور پذیر) ہوا تو وہ ضرور بنو فلاں کی وجہ سے ہو گا۔““ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2048]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 113» »
«أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (5/273)، (12/10)، (12/9) [دون رقم في الترقيم المختار] »

الحكم على الحديث: رجاله رجال الصحيح

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2048 in Urdu