🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 209
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْجَوَّازُ الْمَكِّيُّ قَالَ: نَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدٍ الْقَارِيُّ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ بْنِ عَبْدِ يَغُوثَ . عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَكَأَنَّمَا تَنْضَحُونَهُمْ بِالنَّبْلِ فِيمَا تَقُولُونَ لَهُمْ مِنَ الشِّعْرِ يَعْنِي: مِنْ هِجَاءِ الْمُشْرِكِينَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَعْقُوبُ الزُّهْرِيُّ .
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ان کے متعلق جو اشعار کہتے ہو، گویا تم ان پر تیروں کی بوچھاڑ کر رہے ہو“ یعنی مشرکین کی ہجو کے متعلق یہ ارشاد فرمایا۔
اس حدیث کو موسیٰ بن عقبہ رحمہ اللہ سے صرف محمد بن عبد اللہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں یعقوب زہری رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 209]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4707، 5786، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21170، 21172، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16026، 16028، 16038، 27818، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20500، والطبراني فى «الكبير» برقم: 153، 151، 152، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 669»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 209 in Urdu