الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2203
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ الْجُرَيْرِيُّ الْبَصْرِيُّ ، قَالَ: نَا وَهْبُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زِمَامٍ الْعَلَّافُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- عَنِ الضَّبِّ، فَقَالَ: I " أُمَّةٌ مُسِخَتْ، وَاللهُ أَعْلَمُ. لَمْ يَرْوِهِ عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ I ".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے گوہ (ضب) کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ایک امت ہے جسے مسخ کر دیا گیا تھا، واللہ اعلم۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے روح بن قاسم سے محمد بن سواء کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2203]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے روح بن قاسم سے محمد بن سواء کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2203]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1877، والطبراني فى «الصغير» برقم: 140»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2203 in Urdu