🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2204
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مَابَهْرَامٍ الْإِيذَجِيُّ ، قَالَ: نَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ غَالِبِ بْنِ رَاشِدٍ الْعَبْشَمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ غَالِبٍ الْقَطَّانِ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ يَخْطُبُ وَهُوَ يَقُولُ: صَبَبْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَوْمًا وَضُوءَهُ، فَرَفَعَ رَأْسَهُ إِلَيَّ، فَقَالَ: أَمَا إِنَّكَ سَتَلِي أَمْرَ أُمَّتِي بَعْدِي، فَإِذَا كَانَ ذَلِكَ فَاقْبَلْ مِنْ مُحْسِنِهِمْ، وَتَجَاوَزْ عَنْ مُسِيئِهِمْ قَالَ: فَمَا زِلْتُ أَرْجُوهَا حَتَّى قُمْتُ مَقَامِي هَذَا. لَمْ يَرْوِهِ عَنْ غَالِبٍ الْقَطَّانِ إِلَّا يَحْيَى بْنُ غَالِبِ بْنِ رَاشِدٍ I ".
امام حسن بصری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو خطبہ دیتے ہوئے سنا، وہ فرما رہے تھے: ایک دن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کے لیے پانی ڈالا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف سر اٹھا کر فرمایا: ”سنو! تم میرے بعد میری امت کے امور کے والی بنو گے، پھر جب ایسا ہو تو ان کے نیکوکار کی بات قبول کرنا اور ان کے خطاکار سے درگزر کرنا۔“ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تو میں برابر اس کی امید رکھتا رہا یہاں تک کہ آج اس مقام پر کھڑا ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے غالب قطان سے یحییٰ بن غالب بن راشد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2204]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2204 in Urdu