الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 221
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا رَوْحُ بْنُ صَلَاحٍ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ، عَنْ صَالِحٍ، مَوْلَى التَّوْأَمَةِ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَأَنِّي أُبْصِرُ بَيَاضَ إِبْطَيْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا سَجَدَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْأَمَةِ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: رَوْحُ بْنُ صَلَاحٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْأَمَةِ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: رَوْحُ بْنُ صَلَاحٍ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”گویا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دونوں بغلوں کی سفیدی دیکھ رہا ہوں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ فرماتے۔“
صالح مولیٰ التوامہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو سعید بن ابی ایوب رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں روح بن صلاح رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 221]
صالح مولیٰ التوامہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو سعید بن ابی ایوب رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں روح بن صلاح رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 221]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 836، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11282، 11283، والبزار فى «مسنده» برقم: 9382، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 506، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1384، 1388»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 221 in Urdu