🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2260
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُجَاهِدٍ الْقَطَّانُ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ قَالَ: نَا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ طُعْمَةَ بْنِ عَمْرٍو الْجَعْفَرِيِّ ، عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ قَالَ: أَتَيْتُ أُمَّ سَلَمَةَ أُعَزِّيهَا عَلَى الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ فَقَالَتْ: دَخَلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فَجَلَسَ عَلَى مَنَامَةٍ لَهَا، فَجَاءَتْهُ فَاطِمَةُ بِشَنٍّ فَوَضَعَتْهُ، فَقَالَ: ادْعِي حَسَنًا وَحُسَيْنًا وَابْنَ عَمِّكِ عَلِيًّا ، فَلَمَّا اجْتَمَعُوا عِنْدَهُ، قَالَ: I " اللَّهُمَّ هَؤُلَاءِ خَاصَّتِي وَأَهْلُ بَيْتِي، فَأَذْهِبْ عَنْهُمُ الرِّجْسَ وَطَهِّرْهُمْ تَطْهِيرًا. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ طُعْمَةَ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ I ".
شہر بن حوشب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما (کی شہادت) پر تعزیت کے لیے حاضر ہوا تو انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور ان کے ایک بچھونے پر بیٹھ گئے۔ پھر سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا ایک پرانی مشک لے کر آئیں اور اسے رکھ دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حسن، حسین اور اپنے چچا زاد علی کو بلا لاؤ۔“ جب سب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جمع ہو گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی: «اللَّهُمَّ هَؤُلَاءِ خَاصَّتِي وَأَهْلُ بَيْتِي، فَأَذْهِبْ عَنْهُمُ الرِّجْسَ وَطَهِّرْهُمْ تَطْهِيرًا» ”اے اللہ! یہ میرے خاص لوگ اور میرے اہلِ بیت ہیں، ان سے ناپاکی دور فرما دے اور انہیں خوب پاک صاف کر دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث طعمہ بن عمرو رحمہ اللہ سے زافر بن سلیمان رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اس میں عبداللہ بن عمر بن ابان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2260]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3579، 4730، 6838، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3871، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2905، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27151، 27183، 27193، 27240، 27243، 27388، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6888، 6912، 7021، 7026، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32767، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 762، 763، 767، 765، 766، 768، 772، 769، 770، والطبراني فى «الكبير» برقم: 2663، 2662، 2664، 2665، 2668، 2666، 2667، 2818، 503، 612، 627، 696، 750، 759، 768، 769، 770، 771، 773، 779، 780، 783، 839، 939، 947، والطبراني فى «الصغير» برقم: 177، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3799، 7614»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2260 in Urdu