الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2269
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ ، قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ الْغَسَّانِيِّ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ مَنْ لَمْ يَكُنْ مَعَهُ أَصْفَرُ وَأَبْيَضُ لَمْ يَتَهَنَّ بِالْعَيْشِ. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ إِلَّا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ عِرْقٍ I ".
سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ جس کے پاس زرد (سونا) اور سفید (چاندی) نہ ہوگا، وہ زندگی کا لطف نہیں اٹھا سکے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابوبکر بن ابی مریم سے بقیہ بن ولید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد بن حارث بن عرق منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2269]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابوبکر بن ابی مریم سے بقیہ بن ولید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد بن حارث بن عرق منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2269]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 659، والطبراني فى «الصغير» برقم: 7»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2269 in Urdu