🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2274
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ سَعْدٍ الْمُرِّيُّ الدِّمَشْقِيُّ ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ مُوسَى بْنِ صَاعِدٍ الصُّورِيُّ قَالَ: نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ وَالْأَعْمَشُ وَمَنْصُورٌ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ: وَالَّذِينَ يَكْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: تَبًّا لِلذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ، فَقَالُوا: أَيُّ الْمَالِ نَتَّخِذُ؟ فَقَالَ: I " قَلْبًا شَاكِرًا، وَلِسَانًا ذَاكِرًا، وَزَوْجَةً صَالِحَةً. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ إِلَّا مُؤَمَّلُ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمُزَنِيُّ الْوَاسِطِيُّ ، وَعَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ I ".
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی: ﴿وَالَّذِينَ يَكْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ﴾ ”اور جو لوگ سونا اور چاندی جمع کر کے رکھتے ہیں“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سونے اور چاندی کے لیے ہلاکت ہو!“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”پھر ہم کون سا مال اختیار کریں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شکر گزار دل، ذکر کرنے والی زبان اور نیک بیوی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سفیان سے، انہوں نے عمرو بن مرہ سے صرف مؤمل، محمد بن حسین مزنی واسطی اور عبدالمجید بن عبدالعزیز بن ابی رواد نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2274]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 3094، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1856، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22827، 22873، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3122، والطبراني فى «الصغير» برقم: 890، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2370، 6700»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2274 in Urdu