الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2280
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى السَّوْطِيُّ أَبُو الْحَسَنِ ، قَالَ: نَا أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ قَالَ: نَا سَلَمَةُ بْنُ نُبَيْطٍ ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: أَنَا أَحْمَدُ، وَمُحَمَّدٌ، وَالْحَاشِرُ، وَالْمُقَفِّي، وَالْخَاتَمُ. لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الضَّحَّاكِ إِلَّا سَلَمَةُ بْنُ نُبَيْطٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو نُعَيْمٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں احمد ہوں، محمد ہوں، حاشر ہوں، مقفی ہوں اور خاتم ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ضحاک سے سلمہ بن نبیط کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ابو نعیم اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2280]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ضحاک سے سلمہ بن نبیط کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ابو نعیم اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2280]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 156»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2280 in Urdu