الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2349
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَنْ مَاتَ مُرَابِطًا فِي سَبِيلِ اللهِ أَمَّنَهُ اللهُ مِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَفْوَانَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَفْوَانَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ .
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ کی راہ میں سرحد کی پاسبانی (رباط) کی حالت میں فوت ہوا، اللہ تعالیٰ اسے قبر کے فتنے سے محفوظ رکھے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو صفوان سے محمد بن حمیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2349]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو صفوان سے محمد بن حمیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2349]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 7480»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2349 in Urdu