🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 235
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا هَانِئُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ قَالَ: نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ . عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ قَالَ: جَزَى اللهُ عَنَّا مُحَمَّدًا بِمَا هُوَ أَهْلُهُ، أَتْعَبَ سَبْعِينَ كَاتِبًا أَلْفَ صَبَاحٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِكْرِمَةَ إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَلَا عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: هَانِئُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے یہ کہا: «‏‏‏‏جَزَى اللهُ عَنَّا مُحَمَّدًا بِمَا هُوَ أَهْلُهُ» ‏‏‏‏ ”اللہ تعالیٰ ہماری جانب سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ جزا عطا فرمائے جس کے وہ اہل ہیں“، تو اس نے ستر لکھنے والے فرشتوں کو ایک ہزار صبح تک تھکا دیا۔“
اس حدیث کو عکرمہ رحمہ اللہ سے صرف جعفر بن محمد رحمہ اللہ نے، اور جعفر رحمہ اللہ سے صرف معاویہ بن صالح رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اس کی روایت میں ہانئ بن متوکل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 235]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 11509»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 235 in Urdu