🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2353
وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أُمَّ الدَّرْدَاءِ ، تُحَدِّثُ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، دُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ قَالَ: لَا تَغْضَبْ وَلَكَ الْجَنَّةُ I ".
سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے ایسا عمل بتا دیجیے جو مجھے جنت میں داخل کر دے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غصہ نہ کیا کرو، اور تمہارے لیے جنت ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2353]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2353 in Urdu