🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2358
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ زُرَارَةَ الرَّقِّيُّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ رَجَاءٍ الْحِمْصِيُّ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ جَاعَ أَوِ احْتَاجَ فَكَتَمَهُ النَّاسَ وَأَفْضَى بِهِ إِلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ، كَانَ حَقًّا عَلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ يَفْتَحَ لَهُ رِزْقًا حَسَنًا مِنْ حَلَالٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا مُوسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص بھوکا ہو یا حاجت مند ہو، پھر وہ اسے لوگوں سے چھپائے رکھے اور اپنی یہ حالت اللہ عزوجل کے سامنے پیش کر دے تو اللہ عزوجل پر حق ہے کہ وہ اس کے لیے حلال ذریعے سے اچھا رزق کھول دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش سے موسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں اسماعیل منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2358]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: حديث باطل إنما هو موسى بن أعين عن شيخ عن سعيد بن جبير «علل الحديث، ج 6، ص 208» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 214»

الحكم على الحديث: باطل

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2358 in Urdu