الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2370
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ، قَالَ: نَا أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ ثَوْبَانَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: تَبًّا لِلذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ، يَقُولُهَا ثَلَاثًا، فَقَالَ عُمَرُ : يَا رَسُولَ اللهِ، أَيُّ الْمَالِ نَتَّخِذُ؟ فَقَالَ: I " لِسَانًا ذَاكِرًا، وَقَلْبًا شَاكِرًا، وَزَوْجَةً مُؤْمِنَةً I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُزَنِيُّ الْوَاسِطِيُّ ، وَعَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُزَنِيُّ الْوَاسِطِيُّ ، وَعَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ .
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سونے اور چاندی کے لیے ہلاکت ہو۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات تین بار فرمائی۔ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! پھر ہم کون سا مال اختیار کریں؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ذکر کرنے والی زبان، شکر گزار دل اور ایمان دار بیوی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سفیان سے، انہوں نے عمرو بن مرہ سے، محمد بن حسن مزنی واسطی اور عبدالحمید بن عبدالعزیز بن ابی رواد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2370]

تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 3094، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1856، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22827، 22873، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3122، والطبراني فى «الصغير» برقم: 890، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2274، 6700»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2370 in Urdu