🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2405
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو الْوَاقِعِيُّ، قَالَ: نَا شَرِيكٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ ، أَنَّهُ قَالَ لَهُ: يَا مُعَاوِيَةُ بْنَ حُدَيْجٍ ، إِيَّاكَ وَبُغْضَنَا، فَإِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا يُبْغِضُنَا وَلَا يَحْسُدُنَا أَحَدٌ إِلَّا ذِيدَ عَنِ الْحَوْضِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِسِيَاطٍ مِنْ نَارٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شَرِيكٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ .
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے معاویہ بن حدیج سے فرمایا: ”اے معاویہ بن حدیج! ہم سے بغض رکھنے سے بچو، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’جو شخص بھی ہم سے بغض رکھے گا یا ہم سے حسد کرے گا اسے قیامت کے دن آگ کے کوڑوں کے ساتھ حوض (کوثر) سے ہانک کر دور کر دیا جائے گا۔‘“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شریک سے عبداللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2405]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد الله بن عمرو الواقفي وهو كذاب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 172» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 2726»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبد الله بن عمرو الواقفي كذاب

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2405 in Urdu