الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2456
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ قَالَ: سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ أَسْلَمَ فَحَدَّثَنِي عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنَّ رَجُلًا كَانَ يَرْعَى نَاقَةً لَهُ فِي قُبُلِ أُحُدٍ، فَعَرَضَ لَهَا فَنَحَرَهَا بِوَتِدٍ، فَأَتَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ: I " كُلْهَا.
I " قَالَ جَرِيرٌ : قُلْتُ لِزَيْدٍ : الْوَتَدُ مِنْ حَدِيدٍ أَوْ خَشَبٍ؟ قَالَ: I " مِنْ خَشَبٍ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ زَيْدٍ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ جَرِيرٍ ، وَرَوَى هَذَا الْحَدِيثَ حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، قَالَ جَرِيرٌ : I " ثُمَّ لَقِيتُ زَيْدَ بْنَ أَسْلَمَ ، فَحَدَّثَنِي بِهِ.

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص احد پہاڑ کے سامنے والے حصے میں اپنی اونٹنی چرا رہا تھا، اسے (اونٹنی کو) کوئی عارضہ لاحق ہو گیا تو اس نے اسے ایک کیل (میخ) سے ذبح کر دیا، پھر وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے کھا لو۔“
جریر رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”میں نے زید رحمہ اللہ سے پوچھا: کیا وہ کیل لوہے کی تھی یا لکڑی کی؟“ انہوں نے کہا: ”لکڑی کی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث زید سے صرف جریر ہی کے واسطے سے مروی ہے۔ اور اس حدیث کو حبان بن ہلال نے جریر بن حازم سے، انہوں نے ایوب سختیانی سے، انہوں نے زید بن اسلم سے روایت کیا ہے، (اس میں) جریر کہتے ہیں: ”پھر میں زید بن اسلم سے ملا تو انہوں نے مجھے یہ حدیث بیان کی۔““ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2456]

تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 964، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4414 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4476، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19216»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2456 in Urdu