الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2459
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ قَالَ: أَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ التَّغْلِبِيُّ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ شَرِبَ فِي آنِيَةِ الْفِضَّةِ، فَإِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا سَعْدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ عِمْرَانُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا سَعْدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ عِمْرَانُ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے چاندی کے برتن میں پیا تو وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ ہی غٹ غٹ اتارتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سالم سے، انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے صرف سعد نے روایت کیا ہے، اس میں عمران منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2459]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سالم سے، انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے صرف سعد نے روایت کیا ہے، اس میں عمران منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2459]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6850، 6849، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3415، وأحمد فى «مسنده» برقم: 25301، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1847»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2459 in Urdu