🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2477
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: نَا كَهْمَسُ بْنُ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ : أَكْتِبْنَا قَالَ: I " لِمَ نُكْتِبُكُمْ؟ وَلَنْ نَجْعَلَهُ قُرْآنًا، وَلَكِنْ خُذُوا عَنَّا كَمَا كُنَّا نَأْخُذُ عَنْ نَبِيِّ اللهِ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I "، وَكَانَ أَبُو سَعِيدٍ يَقُولُ: تَحَدَّثُوا، فَإِنَّ الْحَدِيثَ يُذَكِّرُ بَعْضُهُ بَعْضًا.
ابو نضرہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے کہا: آپ ہمیں (احادیث) لکھوا دیجیے۔ انہوں نے فرمایا: ”ہم تمہیں کیوں لکھوائیں؟ ہم اسے قرآن تو بنانے والے نہیں ہیں، بلکہ تم ہم سے اسی طرح (سن کر) حاصل کرو جس طرح ہم نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل کیا تھا۔“ اور سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: ”آپس میں احادیث بیان کرتے رہو، کیونکہ حدیث کا کچھ حصہ دوسرے حصے کو یاد دلا دیتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2477]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: ورجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 161» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6454، والدارمي فى «مسنده» برقم: 487، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3061 / 3، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26970»

الحكم على الحديث: رجاله رجال الصحيح

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2477 in Urdu