🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2481
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ، قَالَ: نَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَةً.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا أَبُو عَوَانَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ بعض اشعار حکمت پر مبنی ہوتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اعمش سے یہ حدیث صرف ابو عوانہ نے روایت کی ہے، اور یحییٰ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2481]
تخریج الحدیث: «أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 117 / 94، 118 / 95، 162 / 138، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26529، 26532، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6991، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1475، 9021»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2481 in Urdu