الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2492
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا الْمِسْوَرُ بْنُ عِيسَى ، قَالَ: نَا الْقَاسِمُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ يَاسِينَ الزَّيَّاتِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مِنْ مَعَادِنِ التَّقْوَى تَعَلُّمُكَ إِلَى مَا قَدْ عَلِمْتَ مَا لَمْ تَعْلَمْ، وَالتَّقْصِيرُ فِيمَا قَدْ عَلِمْتَ قِلَّةُ الزِّيَادَةِ فِيهِ، وَإِنَّمَا يُزْهِدُ الرَّجُلَ فِي عِلْمِ مَا لَمْ يَعْلَمْ قِلَّةُ الِانْتِفَاعِ بِمَا قَدْ عَلِمَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا يَاسِينُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا يَاسِينُ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تقویٰ کے سرچشموں میں سے یہ ہے کہ جو کچھ تم جان چکے ہو اس کے ساتھ وہ بھی سیکھتے رہو جو ابھی نہیں جانتے، اور جو کچھ تم جان چکے ہو اس میں کوتاہی یہ ہے کہ اس میں اضافہ کم ہو۔ آدمی کو نامعلوم علم سے بے رغبت اسی بات سے کیا جاتا ہے کہ جو علم وہ حاصل کر چکا ہے اس سے فائدہ کم اٹھاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الزبیر سے یاسین کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2492]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الزبیر سے یاسین کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2492]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ياسين الزيات وهو منكر الحديث «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 136» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه ياسين الزيات منكر الحديث
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2492 in Urdu