الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2533
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ قَالَ: أَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَمَّا عَافَى اللهُ أَيُّوبَ أَمْطَرَ عَلَيْهِ جَرَادًا مِنْ ذَهَبٍ، فَجَعَلَ يَأْخُذُهُ بِيَدِهِ وَيَجْعَلُهُ فِي ثَوْبِهِ، فَقِيلَ لَهُ: يَا أَيُّوبُ، أَمَا تَشْبَعُ؟ فَقَالَ: وَمَنْ يَشْبَعُ مِنْ رَحْمَتِكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا هَمَّامٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا هَمَّامٌ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے سیدنا ایوب علیہ السلام کو شفا عطا فرمائی تو ان پر سونے کی ٹڈیاں برسائیں، وہ انہیں اپنے ہاتھ سے پکڑ کر اپنے کپڑے میں ڈالنے لگے، تو ان سے کہا گیا: ”اے ایوب! کیا آپ سیر نہیں ہوئے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”تیری رحمت سے بھلا کون سیر ہو سکتا ہے!““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے صرف ہمام نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2533]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے صرف ہمام نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2533]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 279، 3391، 7493، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6229، 6230، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4138، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 407 / 4، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 975، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7429، 8153، 8275، 8688، 10497، 10788، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2577، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1091، والبزار فى «مسنده» برقم: 9550»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2533 in Urdu