🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2541
وَبِهِ، قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، هَلُمُّوا إِلَى رَبِّكُمْ، إِنَّ مَا قَلَّ وَكَفَى خَيْرٌ مِمَّا كَثُرَ وَأَلْهَى، يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا هُمَا نَجْدَانِ: نَجْدُ خَيْرٍ وَنَجْدُ شَرٍّ، فَمَا يَجْعَلُ نَجْدَ الشَّرِّ أَحَبَّ إِلَيْكُمْ مِنْ نَجْدِ الْخَيْرِ؟.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے لوگو! اپنے رب کی طرف آؤ، بلاشبہ جو مال تھوڑا ہو اور کفایت کر جائے وہ اس مال سے بہتر ہے جو زیادہ ہو اور اللہ سے غافل کر دے۔ اے لوگو! یہ تو دو ہی راستے ہیں: بھلائی کا راستہ اور برائی کا راستہ، پھر کون سی چیز برائی کے راستے کو تمہارے نزدیک بھلائی کے راستے سے زیادہ محبوب بنا دیتی ہے؟“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2541]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه فضال ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 256» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8020»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف فضال بن جبير

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2541 in Urdu