الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2543
وَبِهِ، قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ مَا الْمُسْلِمُ؟ قَالَ: مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ.
لَا تُرْوَى هَذِهِ الْأَحَادِيثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهَا فَضَّالٌ .
لَا تُرْوَى هَذِهِ الْأَحَادِيثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهَا فَضَّالٌ .
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مسلمان کون ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان وہ ہے جس کی زبان (کے شر) سے مسلمان محفوظ رہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ احادیث ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہیں، اس میں فضال منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2543]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ احادیث ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہیں، اس میں فضال منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2543]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8021»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2543 in Urdu